نظم سراغ راہرو از جوش ملیح آبادی

نظم سراغ راہرو از جوش ملیح آبادی درج ذیل میں جوش ملیح آبادی کی نظم “سراغِ راہرو” کا جامع تعارف، الفاظ کے معانی، مفہوم اور تفصیلی تشریح پیش ہے۔ شاعر کا تعارف: شبیر حسن خاں نام، پہلے شبیرؔ تخلص کرتے تھے پھر جوشؔ اختیار کیا۔ 1898 ء میں ملیح آباد میں پیدا ہوئے۔ ان کے