اشک آنکھوں میں کب نہیں آتا
اشک آنکھوں میں کب نہیں آتا شعر نمبر 1 اشک آنکھوں میں کب نہیں آتا لہو آتا ہے جب نہیں آتا مشکل الفاظ کے معانی: اشک: آنسو لہو: خون مفہوم: عشق کی شدت کی وجہ سے میری آنکھوں سے ہر وقت آنسو بہتے رہتے ہیں اور جب آنسو ختم ہو جاتے ہیں تو ان کی