محاصرہ

محاصرہ محاصرہ : گھیرا ڈالنا

محبوس

محبوس  محبوس : قید کیا گیا، قیدی، اسیر، مقید، بند کیا ہوا

محمل

محمل  محمل:کجاوہ، ایک خاص قسم کی ڈولی جو اونٹ پر باندھتے ہیں

مرغان خوش نوا

مرغان خوش نوا مرغان خوش نوا :اچھی آواز والے پرندے، اچھی آواز میں چہچہانے والے پرندے

معیوب

معیوب معیوب : عیب والا ، برا

مہر

مہر مہر : ☀️ سورج ، محبت

میکدہ

میکدہ ایسی جگہ جہاں شراب کی خریدوفروخت ہوتی ہے میکدے کا جملے میں استعمال مجھے میکدہ پسند ہے مگر پت جھڑ کے دنوں میں