سحرخیزی
سحر خیزی سحرخیزی:صبح سویرے نیند سے جاگ جانا
سحر خیزی سحرخیزی:صبح سویرے نیند سے جاگ جانا
سربفلک سربفلک :آسمان سے باتیں کرتی ہوئی، اونچی
سرفروش: سرفروش: جان کی پرواہ نہ کرنے والا جانباز
سطوت سطوت:شان وشوکت
سقیم سقیم : خرابی
سوغات سوغات : تحفہ ، ہدیہ
سولا ہیٹ سولا ہیٹ : دھوپ سے محفوظ رکھنے کے لیے سر پر رکھا جانے والا ایک خاص طرز کا ٹوپ