رائیں
رائیں رائیں : رائے کی جمع ، مشورے
رائیں رائیں : رائے کی جمع ، مشورے
راسخ راسخ:پختہ، مضبوط، پکا قرآن مجید میں ہے (والراسخون فی العلم( آل عمران ترجمہ:وہ لوگ جو علم میں پختہ ہیں
رقیق القلبی رقیق القلبی: نرم دلی. اس سے مراد کہ لوگوں کیلئے نرم دل ہونا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا رقیق القلبی خاصہ تھا
رنگروٹ رنگروٹ : نیا بھرتی ہونے والا سپاہی
فرغل فرغل : روئی والا لمبا کوٹ