دار الحرب

دارالحرب  دارالحرب :جنگ کاگھر، دارالحرب سے مراد وہ ملک جہاں کافروں کی حکومت ہو مسلمان کو مذہبی فرائض کی ادائیگی سے روکا جارہا ہو اس بناءپر وہاں جہادکا حکم ہو

دعوتِ حق

دعوتِ حق  دعوتِ حق : حق و صداقت کی دعوت ، تبلیغ دین

دیار

دیار دیار : گھر ، وطن ،شہر ، آبادی