بائولی

بائولی بائولی : سیڑھیوں والا کنواں

بار

بار بار : پھل ، دفعہ

باغباں

باغباں باغباں : باغ کی رکھوالی ، دیکھ بھال کرنے والا

بدرقہ

بدرقہ  بدرقہ:رہبر، رہنما

بساطی

بساطی  بساطی :چھوٹی چھوٹی چیزیں بیچنے والا

بشر

بشر بشر : انسان

بعثت

بعثت بعثت : پیغمبر بنا کر بھیجے جانے کا عمل

بقا

بقا بقا : باقی رہنا

بلاتامل

بلاتامل بلاتامل : بغیر سوچے سمجھے