شکوہ بند نمبر 8

شکوہ بند نمبر 8

ٹل نہ سکتے تھے اگر جنگ میں اَڑ جاتے تھے

پاؤں شیروں کے بھی میداں سے اُکھڑ جاتے تھے

تُجھ سے سرکش ہوا کوئی ، تو بگڑ جاتے تھے

تیغ کیا چیز ہے ہم توپ سے لڑ جاتے تھے

نقش توحید کا ہر دل میں بٹھایا ہم نے

زیرِ خنجر بھی یہ پیغام سنایا ہم نے

Leave a Reply