قتل حسین اصل میں مرگِ یزید ہے

قتل حسین اصل میں مرگِ یزید ہے

یہ شعر غلط العام ہے اسے عام طور پر اقبال سے منسوب کیا جاتا ہے حالانکہ یہ شعر اقبال کا نہیں بلکہ مولانا محمد علی جوہر کا ہے ۔

قتل حسین اصل میں مرگِ یزید ہے

اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

مولانا محمد علی جوہر

Leave a Reply