منقبت

منقبت کی تعریف اور مثالیں

منقبت: منقبت عربی زبان کا لفظ ہے جس کے لفظی معنی خوبیاں بیان کرنا کے ہیں۔ شاعری کی اصطلاح میں منقبت ایسی نظم کو کہتے ہیں جس میں شاعر کسی صحابی ، اللہ کے ولی یا نیک بزرگ کی تعریف اور شان بیان کرے اور اس کے اخلاق و خصائل کا تذکرہ کرے۔

مثال نمبر 1:

پروانے کو چراغ ہے بلبل کو پھول بس

صدیق کے لیے ہے خدا کا رسول بس

(ڈاکٹر علامہ محمد اقبال)

مثال نمبر 2:

کس کے عشق کا یہ فیض عام ہے

رومی فنا ہوا حبشی کو دوام ہے

(ڈاکٹر علامہ محمد اقبال)

Leave a Reply