قرائن
قرائن قرائن : اندازے ، نشانیاں
Description.
قرائن قرائن : اندازے ، نشانیاں
قلیل قلیل : تھوڑی ، کم
قماش قماش : انداز ،طور
قناعت قناعت : تھوڑی چیز پر رضامند ہو نا
قند کی ڈلی قند کی ڈلی : شکر کا ٹکڑا
قنوطی قنوطی:زندگی کا تاریک پہلو دیکھنے والا مایوس، ناامید قرآن مجید میں ہے لاتقنطوا من رحمة الله(مؤمن) اللہ کی رحمت سے مایوس مت ہوں
قوی قوی : طاقت ور
قیصر روم قیصر روم: روم کا بادشاہ
کئے گز کئے گز : کتنے گز
کاٹھ کاٹھ : لکڑی