فراخ حوصلگی
فراخ حوصلگی فراخ حوصلگی:حوصلہ وسیع ہونا، بہت زیادہ حوصلہ رکھنا
Description.
فراخ حوصلگی فراخ حوصلگی:حوصلہ وسیع ہونا، بہت زیادہ حوصلہ رکھنا
فراغت فراغت : فرصت ،فارغ
فرش گل فرش گل : پھولوں کا فرش
فرغل فرغل : روئی والا لمبا کوٹ
فرنگ فرنگ : انگریزوں کے رہنے کی جگہ
فروکش ہونا فروکش ہونا :قیام کرنا، ٹھہرنا، رہائش پذیر ہونا
فزوں تر فزوں تر:بڑھ کر
فقیرانہ فقیرانہ : فقیروں کی طرح
فواکہ فواکہ : پھل
قتل گاہ قتل گاہ : قتل کرنے کی جگہ