رقیق القلبی

رقیق القلبی  رقیق القلبی: نرم دلی. اس سے مراد کہ لوگوں کیلئے نرم دل ہونا  نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا رقیق  القلبی خاصہ تھا

رنگروٹ

رنگروٹ رنگروٹ : نیا بھرتی ہونے والا سپاہی

روگ

روگ روگ : بیماری ، دکھ

زر

زر زر : دولت ، روپیہ ، پیسہ

زنداں

 زنداں ۔ قید خانہ زنداں: عامر نے بیس سال زنداں میں گزارے ۔