دیو ہیکل
دیو ہیکل دیو ہیکل : لمبا چوڑا ، دیو جیسی جسامت
Description.
دیو ہیکل دیو ہیکل : لمبا چوڑا ، دیو جیسی جسامت
دیوان خانے دیوان خانے : مہمان خانے
ڈسپیچر
ڈھیٹ ڈھیٹ : کم تر درجے کی ذات
ڈیوڑھی ڈیوڑھی : مکان کا وہ حصہ جو بیرونی دروازے سے جڑا ہو ۔
رائیں رائیں : رائے کی جمع ، مشورے
راسخ راسخ:پختہ، مضبوط، پکا قرآن مجید میں ہے (والراسخون فی العلم( آل عمران ترجمہ:وہ لوگ جو علم میں پختہ ہیں
رت رت : موسم
رتوں رتوں : موسموں
رحمت دو جہاں رحمت دو جہاں : دونوں جہانوں کے لیے رحمت