ظرافت

ظرافت ظرافت : ہنسی مذاق

عالم شباب

عالم شباب  عالم شباب : جوانی کا زمانہ

عدم

عدم عدم:نہ ہونا اس سے مراد دوسری دنیا جہاں  مرنے کے بعد جانا ہے

عزم

عزم عزم : ارادہ

عفیف

عفیف عفیف : پارسا مرد ، نیکو گار مرد

علیل

علیل علیل : بیماری