خس و خاشاک

خس و خاشاک  خس و خاشاک : سوکھی گھاس ، تنکے

خصبا

خصبا خصبا : بادشاہ سلامت کا خاص کھانا 

خفقان کا عارضہ

خفقان کا عارضہ  خفقان کا عارضہ : ایک بیماری جس میں دل کی دھڑکن بڑھ جاتی ہے ۔

خفیف

خفیف خفیف : ہلکا ، ۔معمولی

خنداں

خنداں  خنداں :مسکراتا ہوا، کھلا ہوا

دار الحرب

دارالحرب  دارالحرب :جنگ کاگھر، دارالحرب سے مراد وہ ملک جہاں کافروں کی حکومت ہو مسلمان کو مذہبی فرائض کی ادائیگی سے روکا جارہا ہو اس بناءپر وہاں جہادکا حکم ہو

دارالترجمہ

دارالترجمہ دارالترجمہ : وہ جگہ جہاں کسی ایک زبان سے دوسری زبان میں کتابوں کا ترجمہ ہوتا ہے ۔