ہاں یا ھاں؟ ہ اور دو چشمی ھ کا درست استعمال اور فرق

ہاں یا ھاں؟ ہ اور دو چشمی ھ کا درست استعمال اور فرق اردو لکھتے ہوئے بعض حروف ایسے ہیں جن کے استعمال میں لوگ اکثر غلطی کرتے ہیں۔ ہ اور دو چشمی ھ بھی ایسے ہی حروف ہیں۔ خاص طور پر ہاں اور ھاں، ہم اور ھم، ہماری اور ھماری جیسی صورتوں میں بہت