افسانہ کیا ہے؟ تعریف، اجزا، مراحل، اقسام اور مشہور افسانہ نگار

افسانہ کیا ہے؟ تعریف، اجزا، مراحل، اقسام اور مشہور افسانہ نگار افسانہ اردو ادب کی ایک اہم اور مقبول نثری صنف ہے۔ اس میں انسانی زندگی، جذبات، معاشرتی مسائل، نفسیاتی کیفیات اور مختلف تجربات کو مختصر مگر مؤثر انداز میں پیش کیا جاتا ہے۔ افسانہ نگار محدود الفاظ میں ایسا واقعہ یا تجربہ بیان کرتا