داستان کی تعریف، مراحل، خصوصیات اور مشہور مثالیں
داستان کی تعریف، مراحل، خصوصیات اور مشہور مثالیں داستان اردو ادب کی قدیم اور اہم نثری اصناف میں شمار ہوتی ہے۔ اس میں دلچسپ واقعات، مہم جوئی، عشق و محبت، بہادری، تخیل اور حیرت انگیز حالات کو تفصیل سے بیان کیا جاتا ہے۔ داستانوں میں عموماً ایسے کردار اور واقعات پیش کیے جاتے ہیں جو