آ آ آ : آگے بڑھنے کا حکم ، جا کی ضد ، کبوتروں کو بلانے کی آواز ، سر یا تان لینے کی آواز کی آواز وغیرہ ۔